post1

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کردی گئی، وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ کام کی رفتار تیز ہونے سے ہزاروں لوگوں کو بلواسطہ روزگار مل رہا ہے۔سی پیک پاکستان چین دوستی کی مثال اورملک وقوم کی ترقی کا باعث ہے، سی پیک سےعوام کو بہتر سفری رسائی اور ملک کو سرمایہ کاری مل رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان،چین کےلیبر، ایکسپرٹس اور خاص کر سیکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔سی پیک کے تحت 2اہم شاہراہوں کی تکمیل مکمل ہوچکی۔ ہکلہ ڈی آئی خان بھی جون تک ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔