غریب اورامیرکے لیے الگ الگ قانون قوموں کوتباہ کردیتا ہے،، طاقتور خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے،، پی ڈی ایم جیسے الائنس بناتا ہے،، پوری کوشش ہے طاقتورکوقانون کے نیچے لے کرآئیں،، وزیراعظم عمران خان پرعزم،، کہا شوگر مافیا لوگوں کومہنگی چینی بیچ کرمنافع کمارہے ہیں، شوگر مافیا کے خلاف کچھ کریں تو وہ کہتےہیں ہم خاص لوگ ہیں

UPCOMING EVENT

h2
DALFA Cattle Show

MARCH 21-23 ,2021