کوئٹہ ایک مرتبہ پھردہشت گردی کانشانہ بن گیا۔بزدل دہشت گردوں نےزرغون روڈ پرواقع ہوٹل کونشانہ بنایا ۔ دھماکے میں چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔ درجن سے زائد زخمی ۔ کئی کی حالت تشویشناک۔ زخمیوں میں دو اسسٹنٹ کمشنر بھی شامل ۔ دھماکے کے بعد متعدد گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔پولیس کے مطابق۔چالیس سےپچاس کلودھماکاخیزموادگاڑی میں نصب کیا گیاتھا

UPCOMING EVENT

h2
DALFA Cattle Show

MARCH 21-23 ,2021