Pakistan

موسم

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، شہر میں آج تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 29 اعشاریہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے، جنوب مغرب سے 21 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار ہوائیں چل رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *