Pakistan

اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا وزیراعظم آزادکشمیر

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اوروزیراعظم آزادکشمیرکےدرمیان فون پر رابطہ،شہباز شریف نےالیکشن کےالتواکےحوالےسےاین سی اوسی کےخط کی تفصیلات معلوم کیں۔۔ کہا جو آزادکشمیر کا آئین وقانون کہتاہے مسلم لیگ ن اس کےساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر نےکہا انتخابات کو ملتوی کرنا این سی او سی یا الیکشن کمیشن آزادکشمیر کےدائرہ اختیار میں نہیں۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا وزیراعظم آزادکشمیر کو ٹیلی فون الیکشن کے التواسے متعلق این سی اوسی کے خط کی تفصیلات معلوم کیں ۔۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا آزادکشمیر کے انتخابات کوملتوی کرنا این سی او سی یا الیکشن کمیشن آزادکشمیرکے دائرہ اختیارمیں نہیں ریاست میں خانہ جنگی کی کیفیت ہو بیرونی جارحیت ہو یا سول نافرمانی تو ہی الیکشن ملتوی ہوسکتے ہیں کورونا کیسزبھی کم ہورہےہیں این سی او سی کی جانب سے انتخابات کے التوا کی بات سمجھ سےبالاتر ہے، راجہ فاروق حیدرنے کہا الیکشن کے التوا کا اختیارصرف قانون ساز اسمبلی کوہےجو آئینی ترمیم کےذریعے اس میں اضافہ کر سکتی ہےالیکشن کمیشن کو بھی یہ اختیار ہمارے آئین کے تحت نہیں،آزادکشمیر کے آئین کےتحت این سی او سی کا دائرہ کار یہاں تک نہیں پی ٹی آئی سیاسی فائدے کے لئے انتخابات ملتوی کرنا چاہتی ہے،شہباز شریف نے کہاجوآزادکشمیرکا آئین و قانون کہتا ہےپاکستان مسلم لیگ ن اس کے ساتھ کھڑی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *