Sport

سرفراز سمیت 6 افراد براستہ بحرین ابوظہبی روانہ

ذرائع کے مطابق ابوظہبی روانہ ہونے والے 4کھلاڑی لاہور اور 2 کراچی کے ہیں۔پی ایس ایل سیزن 6 کے بقیہ میچز میں شرکت کیلئے ذیشان اشرف اور زید عالم سمیت لاہور سے4 کھلاڑی کراچی پہنچے جبکہ کراچی سے سرفراز احمد اور میڈیا منیجر عماد حمید ابوظہبی روانہ ہوئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی فلائٹ دستیاب نہ ہونے کے سبب سرفراز احمد کی رونگی میں ایک دن کی یاخیر کی گئی تھے۔ سرفراز سمیت 6 افراد براستہ بحرین ابوظہبی روانہ ابوظہبی روانہ ہونے والے 4کھلاڑی لاہور اور 2 کراچی کے ہیں, ذرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *