Pakistan

شہبازشریف کی زیرصدارت پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس

شہبازشریف کی زیرصدارت پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ملکی مجموعی معاشی صورتحال کا جائزہ لیاگیا،اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معیشت کی بربادی کے بعد معاشی غلط بیانی قوم کےمستقبل سےکھیلنے کےمترادف ہے،عوام کو بتانا ہےکہ ملک پرکسطرح معاشی تباہی مسلط کی جا رہی ہے، اجلاس میں شاہد خاقان عباسی احسن اقبال مفتاح اسماعیل مشاہد حسین محمد زبیر اوردیگرلیگی قائدین شریک ہوئے،اسحاق ڈارنے ورچوئل طریقےسےاجلاس میں شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *