Pakistan

شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے یوم تکبیر پر قوم، قیادت اور اداروں کو مبارکباد دی ہے۔ شہباز شریف نے اس دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا کہ نواز شریف نے ذاتی مفاد کے بجائے قومی مفاد کو ترجیح دی۔ انہوں نے کہا کہ جوہری دھماکے قومی سلامتی، بقاء اور خود مختاری کے لیے ضروری تھے۔ واضح رہے کہ 23 سال قبل 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے 6 ایٹمی دھماکے کرکے ایک خود مختار قوم ہونے کا اعلان کیا اور ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *