International

واشنگٹن میں پلاسٹین کی حفاظت

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، واشنگٹن میں اسرائیل کی غزہ پر ہزاروں کی تعداد پر بمباری کے خلاف نکالے گئے نیشنل مارچ میں100سےزائدتنظیموں نے شرکت کی۔

 ریلی میں شریک شرکاء نے غزہ پراسرائیلی فوج کے حملوں کے خلاف نعرے لگائے اور اسرائیل پر سخت پابندیاں عائدکرنے کامطالبہ بھی کیا۔

واضح رہےکہ غزہ پر  اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 240 سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوئے جن میں 67 بچے بھی شامل ہیں جب کہ اسرائیلی بمباری سے ہزاروں فلسطین بے گھر بھی ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *