Entertainment

محسن عباس ہیڈر

اداکار محسن عباس حیدر نے ایک شعر مداحوں کے ساتھ شیئر کیا جسے لوگ کافی پسند کر رہے ہیں۔محسن عباس کا شمار ان باصلاحیت اداکاروں میں ہوتا ہے جو ناصرف اداکاری بلکہ دیگر خصوصیات کے بھی حامل ہوتے ہیں، یہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر خود کے لکھے گئے شعر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ انسٹاگرام پر اداکار نے ایک شعر پوسٹ کیا جس کے بول کچھ یوں تھےکچھ اس لیے محنت کرتے ہیں کہ شہرت کما سکیں،اور ہم اس لیے کماتے ہیں کہ ذمہ داریاں نبھا سکیں۔محسن عباس کے اس شعر کو متعدد مداحوں نے شیئر کیا جب کہ کمنٹ سیکشن میں اداکار کیلئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *