Pakistan

مولانہ اور شہباز شریف کی ملاقات

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات آج ہوگی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف پیپلز پارٹی اور اے این پی کو پی ڈی ایم میں شامل کرنے سے متعلق اپنی تجاویز دینگے ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوگی ، پی ڈی ایم سربراہ شہباز شریف کو عشائیہ بھی دینگے۔ ن لیگ کے سینیئر رہنما بھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کے ساتھ ہونگے۔ملاقات میں سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوگا اس حوالے سے مسلم لیگی رہنما شہباز شریف دونوں جماعتوں کے رہنماؤں سے ہونے والے رابطوں کے بارے میں پی ڈی ایم کے سربراہ کو آگاہ کرینگے اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا پیغام بھی پہنچائیں گے۔
واضح رہےکہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس سے قبل اس ملاقات کو اہم قرار دیا جارہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *