Entertainment

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ گزشتہ ماہ اپریل کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہوش حیات نے اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے اداکارہ نے رات 12 بجتے ہی پوسٹ کی تھی۔مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔اداکارہ کی تصویر کو کچھ ہی گھنٹوں میں 47 ہزار سے زائد افراد لائکس کر چکے ہیں ساتھ ہی کمنٹ میں اداکارہ کی تعریفیں بھی کی جا رہی ہی ہیں۔گزشتہ ماہ اپریل کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہوش حیات نے اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے اداکارہ نے رات 12 بجتے ہی پوسٹ کی تھی۔سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی مہوش حیات نے اپنی دلکش اور رات کی مناسبت سے تصویر کی کیپشن میں لکھا تھا نائٹ نائٹ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *