Entertainment

اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پہلی محبت

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پہلی محبت کے بارے میں مداحوں کو بتا دیا ہے۔ ماہرہ خان نے چند گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر یہ پوسٹ شیئر کی جسے اب تک دو لاکھ سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں اور مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی اج ارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔
ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ قفطان زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی کے کیپشن میں لکھا کہ یہ سچ ہے، میں آپ کو دھوکہ دے رہی ہوں۔
ماہرہ خان نے مزید لکھا کہ مجھے قفطان سے محبت ہے لیکن سفید قمیض شلوارہمیشہ سے میری پہلی محبت ہیں اور رہیں گی۔
اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر پر آئمہ بیگ نے لکھا کہ آپ ہمیشہ خوبصورت لگتی ہیں۔
ماہرہ خان نے چند گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر یہ پوسٹ شیئر کی جسے اب تک دو لاکھ سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں اور مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی اج ارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *