Entertainment

کنزہ ہاشمی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی تھی جس میں آیا صوفیہ کے باہر موجود ہیں۔اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی کنزہ ہاشمی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔اس سے قبل کنزہ ہاشمی کی ترکی میں سیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں تھیں۔اداکارہ کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی تھی جس میں آیا صوفیہ کے باہر موجود ہیں۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنزہ ہاشمی کبھی ترکی کے ڈیلٹا ہوٹل میں تو کبھی استنبول کے ساحل پر موجود ہیں۔
کنزہ ہاشمی نے اپنے دورہ ترکی کے سفر کو یادگار قرار دیا تھا اور اپنے انسٹا گرام پر لکھا تھا کہ یہاں آکر زندگی کا مزہ دوبالا ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *