Pakistan

ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے 4 پیسے فی کلو اضافہ

اوگرا نے جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے 4 پیسے فی کلو اضافہ کردیا ہے ۔ اوگر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 94 روپے 89 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔۔۔ گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1667 روپے 29 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔۔۔ مئی میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 1572 روپے 40 پیسے کا تھا ۔۔ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا ۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *