Pakistan

تعلیمی ادارے کھل گئے

اسلام آباد میں تعلیمی سرگرمیاں پیرسےشروع کرنےکا فیصلہ ،،نیشنل کمانڈاینڈ آہریشن سینٹرکی ہدایات کےبعد وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا،دسویں اور بارہویں جماعت کےلئے تعلیمی ادارے پیرسےکھل سکیں گے ۔۔۔۔نوٹی فکیشن کےمطابق آٹھویں، نویں اورگیارہویں کلاسزکا آغاز 7 جون سے ہوسکے گا۔تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر سختی سےعمل کیاجائےگا، محدود طلبا کو آنے کی اجازت ہوگی، تمام نجی تعلیمی ادارے ایس او پیز کے حوالے سے اپنی تیاری مکمل رکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *