Pakistan

سال کےآخر تک 7 کروڑ لوگوں کی ویکسینیشن ہدف ہے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کہتےہیں سال کےآخر تک 7 کروڑ لوگوں کی ویکسینیشن ہدف ہے۔ اب تک 70 لاکھ سےزائد افراد کی ویکسینیشن ہوچکی ہے۔جون اور جولائی کے مہینے میں 1 کروڑ سےزیادہ ویکسین آئےگی، اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کےدوران اسدعمرنےکہاکورونا مثبت کی شرح 10سے11 فیصدپہنچ گئی تھی جو کل 4 فیصد سے زیادہ رہی۔کورونا وبا سےنکلنے کا طریقہ ویکسینیشن ہی ہے۔اب تک 70 لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن ہوچکی ہےساٹ وفاقی وزیرنےکہا اس سال کےآخر تک 7 کروڑ لوگوں کی ویکسینیشن ہدف ہے،چاہتےہیں بقرعید سے پہلے اتنی ویکسینیشن ہوجائے زیادہ پابندی نہ لگانی پڑے۔ویکسینیشن مراکز میں اضافہ کیا ہے، ساٹ اسد عمر نےکہاجون اور جولائی کےمہینےمیں 1 کروڑ سےزیادہ ویکسین آئےگی، ویکسین خریدنے کی ذمےداری وفاق اٹھا چکا ہے۔، وفاق 18سال سے زائد افراد کیلئےمفت ویکسینیشن فراہم کرےگا۔ ساٹ اسد عمر نےمزید کہاہم چاہتے ہیں کاروبار چلے، زندگی رواں دواں ہو،۔صوبوں کو کہہ دیا ہے کہ وہ 10 جون تک اساتذہ کی ویکسینیشن مکمل کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *