Pakistan

آئی سی سی عمران خان

سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کوایک اوراعزازمل گیا،آئی سی سی نے عمران خان کا نام ہال آف فیم میں شامل کرلیا
سابق کرکٹرزنے عمران خان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا،،مائیکل ہولڈنگ نے وزیراعظم عمران خان کو عظیم کرکٹرقراردیا،سابق سری لنکن کمارسنگاکارا کا کہناتھا عمران خان کرکٹرزکےلیےمشعل راہ ہیں،سابق کپتان وسیم اکرم کاکہناتھا کہ وہ جوکچھ بھی ہیں عمران خان کےباعث ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *