Watch Now

NEW HEADLINES

Features and reviews

TURK FOREIGN MINISTER

ترک وزیر خارجہ کی پاکستان آمد،وزیرِ خارجہ شاہ محموقریشی سے ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے مابین دوطرفہ تعلقات پر اطمینان اورعالمی سطح پر اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان پرتشویش کا اظہار کیا

SSGC SINDH

سندھ بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جس سے گھریلو صارفین سمیت کمرشل سیکٹر کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے گیس کی قلت پر ڈائریکٹر سوئی سدرن گیس کمپنی کو طلب کرتے ہوئے وضاحت مانگ لی ہے۔
مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

SHAHIDA MINI

پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی نے آئمہ بیگ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ناک سے گانا بند کردیں۔مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

RUSSIAN RESTAURANT

روس میں سویت یونین دور کے کمیونسٹ رہنما جوزف اسٹالن کے خلاف شہریوں کی نفرت انتہا کو پہنچ گئی، اسٹالن کے نام سے کھلنے والا نیا ریستوران بند کرا دیا۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

VEGETABLE PRICE

سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے تاہم کئی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ تو کچھ میں کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں

SOCIAL APP BY PAKISTAN

حکومت پاکستان نے عالمی طرز کی سماجی رابطے کی ایپ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطہ ایپ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آئی ٹی ماہرین تیار کریں گے۔ یہ جدید سماجی رابطہ ایپ مکمل تحفظ پر مبنی ہوگی۔ اس میں مسیجز، وائس کال، ویڈیو کال سمیت دیگر تمام خصوصیات شامل ہوں گی۔

SINDH POLIO VACINE

سندھ میں پولیو مہم کا افتتاح ۔۔۔صوبے کے 29 اضلاع میں 90 لاکھ 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔۔۔۔کراچی میں پولیو مہم کا افتتاح کمشنر کراچی نوید احمد شیخ نے کیا ۔۔۔ تفصیلات اس رپورٹ میں

PM Imran Khan

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز کے بعد براڈ شیٹ نے بھی ہمارے امیر حکمرانوں کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کو بے نقاب کیا ہے۔

Learn about the corona virus

WEB SHOWS

PAKISTAN

The News related to Pakistan

INTERNATIONAL

The News Related to International

BUSINESS

The News Related to Business

SPORTS

The News Related to Sports