health, Pakistan

موسم گرما کے آتے ہی سب کا من پسند پھل

 موسم گرما کے آتے ہی سب کا من پسند پھل ،بچے بڑے سب ہی کی پسند آم کو پھلوں کا بادشاہ تصور کیا جاتا ہے، کھانے میں نہایت لذیذ ، صحت بحش اور فائدے پھل ،پھل کے ہیں بہت سے فوائد جن سے عام طور پر ہر انسان واقفیت نہیں رکھتا دیکھئے اس رپورٹ میں جس طرح قدرت نے ہر ایک شے میں کوئی نہ کوئی فائدہ رکھا ہے اسی طرح آم کھانے کے بھی بہت سے فوائد ہیں جن سے عام طور پر ہر انسان واقفیت نہیں رکھتا ہے۔ آم کھانے کے چند فوائد:1 ۔ آم نضام ہاضمہ کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے،جو خوراک کو ہضم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔2 ۔ آم کا گودا جلد پر لگانے سے متعدد جلدی مسائل ختم ہو جاتے ہیں، اس سے نہ صرف جلد کی نمی برقرار رہتی ہے بلکہ رنگ بھی صاف ہو جاتا ہے 3 ۔ آم کے اندر کیلشیم موجود ہوتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
4 ۔ آم میں بہت زیادہ مقدار میں وٹامنز موجود ہیں جو آپ کے دماغ کی بہترین نشونما کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *