International

فن لینڈ کی وزیر اعظم کے ناشتے سے متعلق تحقیقات میں نئی معلومات سامنے آ گئیں۔

فن لینڈ کی وزیر اعظم سننا میرین کو ناشتے کی مد میں 300 نہیں 850 یوروز ملتے ہیں جو کہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار پاکستانی روپے کے قریب ہے۔ سننا میرین کے ناشتے سے متعلق تحقیقات میں نئی معلومات سامنے آ گئیں۔ فن لینڈ میں ایک اخباری رپورٹ میں وزیر اعظم اور اہلخانہ کے ناشتے کے اخراجات ٹیکس کے پیسوں سے ادا کئے جانے کے انکشاف کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *