Pakistan

FIFA

کورونا وبا کے باعث فیفا نے ورلڈکپ قطر کا افریقین کوالیفائر ملتوی کردیا۔یہ مقابلے اگلے ماہ جون میں شیڈول تھے۔کوویڈ کیسز میں اضافے کے پیش نظر فیفا نے ورلڈکپ قطر کا افریقین کوالیفائر ملتوی کردیا، یہ مقابلے اگلے ماہ جون میں شیڈول تھے۔ ترجمان فیفا کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے یہ ایونٹ ملتوی کیاگیاہے۔ یہ مقابلے ستمبر، اکتوبر، نومبر یا پھر اگلے برس مارچ کی دستیاب ونڈو میں کرانے کا آپشن موجود ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *