محکمہ موسمیات نے شہر قائد

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ ہفتے میں دو دن تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ مون سون ہوائیں آج  کی شام یا رات ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوجائیں گی۔کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 23 سے 25 ستمبر تک مون سون بارشوں کا امکان ہے۔

لاہور میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ۔محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور درجہ حرارت دو سے تین ڈگری گرنے کی پیش گوئی کردی

ملک کے بیشتر میدانی

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشر قی پنجاب، خطہ پو ٹھو ہار،با لائی خیبر پختو نخوا، جنوب مشرقی سندھ اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر میدا نی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم جنوب مشرقی سندھ ،بالائی خیبر پختونخوا، ا سلا م آباد،بالائی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

شہر میں گرمی کی شدت

شہر میں گرمی کی شدت میں معمولی کمی جب کہ سمندری ہوائیں مکمل طورپر بحال نہ ہوسکیں۔اگلے 2روز تک کراچی کا موسم گرم ومرطوب رہنے کی توقع ،جمعے کو پارہ 37.6 ڈگری ریکارڈ ہوا، جذوی ہیٹ ویو کے خاتمے کے باوجود شہر کے درجہ حرارت معمول پرنہ آسکا۔

شہر میں گرمی کی شدت میں معمولی کمی جب کہ سمندری ہوائیں مکمل طورپر بحال نہ ہوسکیں اگلے 2روز تک کراچی کا موسم گرم ومرطوب رہنے کی توقع

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بھی درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں سمندری ہوائیں بند ہیں، جبکہ شمال مشرق کی سمت سے گرم ہوائیں چل رہی ہیں۔سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ کراچی میں شمال مشرق اور مشرق میں آج بھی بادل بن سکتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ شہر میں کل کے مقابلے میں آج بارش کا امکان کم ہے، البتہ بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ کراچی میں آج بھی درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے شہرِ قائد میں سمندری ہوائیں بند

کراچی میں مسلسل تیسرے

کراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی گرمی کی لہر برقرار،،، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

بھارتی ریاست گجرات اور راجستھان میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے اثرات کراچی میں گرمی کی لہر شہر   میں آج مسلسل تیسرے روز بھی شدید گرمی برقرار محکمہ موسمیات کے مطابق،آج شہر میں سمندری ہوائیں بند رہیں گی جبکہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا محکمہ موسمیات کی جانب سے زیریں سندھ ،خطہ پو ٹھو ہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان کراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی گرمی کی لہر برقرار شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کراچی میں آج سے 4 روزہ

 کراچی میں آج سے 4 روزہ جزوی ہیٹ ویو شروع ہونے کا امکان ، گرمی کی غیر معمولی لہر کے دوران سمندری ہوائیں بند ہونے اور بلوچستان کی گرم ہواؤں کے سبب پارہ 40ڈگری تک بڑھ سکتا ہے

۔محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباؤ مزید شدت کے بعد ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے جوکہ اس وقت راجستھان بھارت اورمشرقی سندھ پرموجود ہے سسٹم کے زیر اثرکراچی میں 14ستمبر سے 17ستمبر تک موسم گرم اورانتہائی گرم رہنے کی توقع کراچی میں آج سے 4 روزہ جزوی ہیٹ ویو شروع ہونے کا امکان کراچی میں 14ستمبر سے 17ستمبر تک موسم گرم اورانتہائی گرم رہنے کی توقع

محکمۂ موسمیات نے آج

محکمۂ موسمیات نے آج بھی صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شام اور رات کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا ہواؤں کا کم دباؤ مشرقی سندھ اور راجستھان پر ہے، جس کی وجہ سے کراچی میں آج شام یا رات میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہوا کا ایک اور کم دباؤ خلیجِ بنگال میں بھی بن چکا ہے، جس کے باعث کراچی میں 16 سے 18 ستمبر کے دوران بارش کا امکان موجود ہے۔ کراچی: شام کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان کراچی میں 16 سے 18 ستمبر کے دوران بارش کا امکان موجود ہے

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، سڑکیں تالاب اور گلیاں ندیاں بن گئیں۔

موسلادھار بارش کے باعث سیکٹر ایف ٹین اور مارگلہ ٹاؤن کی گلیوں میں کھڑی گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔علاوہ ازیں راولپنڈی میں بھی بادل کھل کر برسے، نالہ لئی میں گوال منڈی کے مقام پر پانی کی سطح پندرہ فٹ اونچی ہوگئی۔ اسلام آباد میں موسلادھار بارش، کئی علاقوں میں پانی جمع ‘سڑکیں تالاب اور گلیاں ندیاں بن گئیں

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں

کراچی میں آئندہ  24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج  شہرِ قائد میں دپہر تک مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 26 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، شہر میں جنوب مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 18 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے اور ان میں نمی کا تناسب 84 فیصد ہے۔ دوسری جانب محکمۂ موسمیات کی جانب سے آج بھی ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان

آج اسلام آباد، پنجاب،

آج اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع۔

جمعرات کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر، مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم پنجاب، کشمیر،بالائی خیبر پختونخوا، ٹھٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب گلگت بلتستان ،کشمیر اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش