مینڈکوں کی مختلف اقسام

مینڈکوں کی مختلف اقسام کو خطرح لاحق آسٹریلیا میں ماہرین نے مختلف بیماریوں اور موسمیاتی تبدیلوں کے باعث مینڈک کی مختلف نسل کو ناپید ہونے سے خبردار کر دیا ۔

آسٹریلیا میں کئی جانوروں سمیت مینڈکوں کو بھی چند سالوں میں شدید خطرات لاحق ہیں جن کے بارے میں جلد حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے۔تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے آسٹریلوی حکام کو اس بات سے خبردار کیا ہے کہ مینڈکوں کی 26 اقسام 2040 تک دنیا سے ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گی، جبکہ ان میں سے 4 پہلے ہی ناپید ہو چکی ہیں۔ آسٹریلیا کے شمالی علاقہ کے محکمہ ماحلویات، نے سالوں کے مطالعے کے بعد انتظامیہ کو ختم ہونے والی اقسام کی نشاندہی کی ہے۔ڈاکٹرز نے خدشہ ظاہر کیا کہ یہ مینڈک جلد ہی آسٹریلیا کے  رینگنے والے جانوروں، ممالیہ جانوروں ، پرندوں اور پودوں کی کئی اقسام کی طرح معدوم ہو سکتے ہیں جس سے دنیا کے دیگر عوامل کو نقصان پہنچ سکتا ہے،، انھیں محفوظ کرنے کے لیے جلد سے جلد اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

خودکار گاڑیاں بنانے

خودکار گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا نے انسان نما روبوٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ روبوٹ مصنوعی ذہانت پر مبنی ہوگا جس کا نام آپٹیمس رکھا گیا ہے۔

یہ روبوٹ مصنوعی ذہانت پر مبنی ہوگا جس کا نام آپٹیمس رکھا گیا ہے۔آپٹیمس کی اونچائی 173 سینٹی میٹر اور وزن  ستاون کلوگرام کے قریب ہوگا اور یہ روبوٹ کپڑے کی دکان میں رکھے کسی مجسمے کی طرح نظر آئے گا۔ربورٹ کو حرکت دینے کے لیے 40 ایکچوایٹرز نصب کیے جائیں گے جو برقی مقناطیسی انداز میں کام کرتے ہوئے روبوٹ کے مختلف حصوں کو حرکت دیں گے۔ ٹیسلا کا انسان نما روبوٹ بنانے کا اعلان یہ روبوٹ مصنوعی ذہانت پر مبنی ہوگا جس کا نام آپٹیمس رکھا گیا ہے

کہتے ہیں پیسہ ہو تو انسان

 کہتے ہیں پیسہ ہو تو انسان کیا کچھ نہیں کر سکتا ، امریکا، یورپ، جاپان جانے کا زمانہ پرانا ہوگیا ، جیب گرم ہو تو لوگ خلا کی سیر کریں گے، تاریخ میں پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلامیں پہنچ گئے۔چار عام شہریوں کو لے کر خلائی شٹل اسپیس ایکس نے زمین کے گرد چکر لگانا شروع کردیا۔

تاریخ میں پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلامیں پہنچ گئے جیب گرم ہو تو لوگ خلا کی سیر کریں گے

کہتے ہیں پیسہ ہو تو انسان

 کہتے ہیں پیسہ ہو تو انسان کیا کچھ نہیں کر سکتا ، امریکا، یورپ، جاپان جانے کا زمانہ پرانا ہوگیا ، جیب گرم ہو تو لوگ خلا کی سیر کریں گے، تاریخ میں پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلامیں پہنچ گئے۔چار عام شہریوں کو لے کر خلائی شٹل اسپیس ایکس نے زمین کے گرد چکر لگانا شروع کردیا۔

تاریخ میں پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلامیں پہنچ گئےجیب گرم ہو تو لوگ خلا کی سیر کریں گے

18سالہ لڑکی ٹوتھ پیسٹ

18سالہ لڑکی ٹوتھ پیسٹ کی جگہ غلطی سے  چوہے مار زہر سے دانت  صاف کرنے کے نتیجے میں دم توڑ گئی ۔ یہ عجیب و غریب واقعہ 3 ستمبر کی صبح 10 بجے کے قریب پیش آیا ، جب افسانہ   معمول کے مطابق دانت صاف کرنے کے لیے اٹھی مگر وہ اس وقت تھوڑی  نیند میں تھی

بھارت سے تعلق رکھنے والی  18 سالہ لڑکی افسانہ خان نےدانت صاف کرنے کیلئے  ٹوتھ پیسٹ کی جگہ غلطی سے  چوہے مار زہر استعمال کرلیا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی ۔، اس نے غلطی سے ٹوتھ پیسٹ ٹیوب کے پاس رکھی چوہے مار  زہر کی کریم کی ایک ٹیوب اٹھا لی اور اس سے دانت صاف کر لیے۔ تاہم ، ذائقے میں  فرق محسوس کرنے کے بعد افسانہ  نے پیسٹ کو تھوک دیا اور اپنے منہ کو دھویا جس کے بعد اسے ٹھیک محسوس ہوا  لیکن کچھ دیر بعد اسے چکر آ یا ۔ لڑکی غلطی سے ٹوتھ پیسٹ کے بجائے چوہے مار زہر سے برش کرنےکے بعد دم توڑ گئی دانت صاف کرنے کے لیے اٹھی مگر وہ اس وقت تھوڑی  نیند میں تھی

خودکار گاڑیاں بنانے

خودکار گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا نے انسان نما روبوٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ روبوٹ مصنوعی ذہانت پر مبنی ہوگا جس کا نام آپٹیمس رکھا گیا ہے۔

یہ روبوٹ مصنوعی ذہانت پر مبنی ہوگا جس کا نام آپٹیمس رکھا گیا ہے۔آپٹیمس کی اونچائی 173 سینٹی میٹر اور وزن  ستاون کلوگرام کے قریب ہوگا اور یہ روبوٹ کپڑے کی دکان میں رکھے کسی مجسمے کی طرح نظر آئے گا۔ربورٹ کو حرکت دینے کے لیے 40 ایکچوایٹرز نصب کیے جائیں گے جو برقی مقناطیسی انداز میں کام کرتے ہوئے روبوٹ کے مختلف حصوں کو حرکت دیں گے۔ ٹیسلا کا انسان نما روبوٹ بنانے کا اعلان یہ روبوٹ مصنوعی ذہانت پر مبنی ہوگا جس کا نام آپٹیمس رکھا گیا ہے

دو دہائیوں پہلے لانچ ہوا

دو دہائیوں پہلے لانچ ہوا نوکیا 3310 موبائل فون آج بھی کئی لوگ ایک یاد کے طور پر اپنے پاس محفوظ کیے ہوئے ہیں۔ لیکن حیران کن طور پر یورپی ملک کوسوو میں ایک شہری نے اس کونگل لیا

2005میں بند کرنے کے بعد کمپنی کی جانب سے 2017 میں دوبارہ سیٹ لانچ کیے گئے تھے، جنہوں نے نوکیا موبائل استعمال کیا ہے وہ جانتے ہیں کہ اس کا کتنا وزن ہوتا ہے۔اور کسی انسان کا اسے نگل لینا انتہائی حیرت انگیز ہے،،،، متاثرہ شخص نے فون نگلنے کے بعد پیٹ میں درد کے باعث ہسپتال سے رجوع کیا تھا،،، رپورٹ کے مطابق یہ موبائل فون 4 دن سے اس شخص کے معدے میں موجود تھا اور یہ معلوم ہی نہیں ہوسکا کہ اس نے کب اور کیسے اسے نگل لیا۔ پریسٹینا نامی شہر میں 33 سالہ شخص کے معدے کو کاٹے بغیر ڈاکٹروں نے اس موبائل فون کو نکالنے میں کامیابی حاصل کی،،، ڈاکٹروں نے فیس بک پر اس فون کی تصاویر بھی پوسٹ کیں جبکہ ایکسرے اور اینڈو اسکوپ تصاویر میں بھی اسے دیکھا جاسکتا ہے۔

مینڈکوں کی مختلف اقسام

مینڈکوں کی مختلف اقسام کو خطرح لاحق آسٹریلیا میں ماہرین نے مختلف بیماریوں اور موسمیاتی تبدیلوں کے باعث مینڈک کی مختلف نسل کو ناپید ہونے سے خبردار کر دیا ۔

آسٹریلیا میں کئی جانوروں سمیت مینڈکوں کو بھی چند سالوں میں شدید خطرات لاحق ہیں جن کے بارے میں جلد حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے۔تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے آسٹریلوی حکام کو اس بات سے خبردار کیا ہے کہ مینڈکوں کی 26 اقسام 2040 تک دنیا سے ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گی، جبکہ ان میں سے 4 پہلے ہی ناپید ہو چکی ہیں۔ آسٹریلیا کے شمالی علاقہ کے محکمہ ماحلویات، نے سالوں کے مطالعے کے بعد انتظامیہ کو ختم ہونے والی اقسام کی نشاندہی کی ہے۔ڈاکٹرز نے خدشہ ظاہر کیا کہ یہ مینڈک جلد ہی آسٹریلیا کے  رینگنے والے جانوروں، ممالیہ جانوروں ، پرندوں اور پودوں کی کئی اقسام کی طرح معدوم ہو سکتے ہیں جس سے دنیا کے دیگر عوامل کو نقصان پہنچ سکتا ہے،، انھیں محفوظ کرنے کے لیے جلد سے جلد اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

سائنس دانوں نے قطب شمالی

سائنس دانوں نے قطب شمالی کے قریب ایک چھوٹا سا جزیرہ دریافت کیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ زمین کا “انتہائی شمالی” خشک مقام ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گرین لینڈ کے ساحلی خطے میں واقع ایک نئے جزیرے کو دنیا کا انتہائی شمال کا زمینی مقام قرار دیا گیا ہے۔محققین رواں برس جولائی میں اس جگہ پر پہنچے تھے، تاہم وہ سمجھے کہ شاید یہ گرین لینڈ کا شمالی علاقہ ‘عودق‘ ہے۔ عودق جزیرے کو اب تک زمین کا انتہائی شمالی علاقہ سمجھا جاتا تھا۔کوپن ییگن یونیورسٹی کے شعہ ارضیاتی سائنس اور قدرتی وسائل سے وابستہ اور گرین لینڈ میں آرکٹک ریسرچ اسٹیشن کے سربراہ مورٹن راش کے مطابق ہمیں بتایا گیا کہ شاید میرے جی پی ایس میں کوئی گڑ بڑ ہے، جس کی وجہ سے ہم عودق جزیرے پر آن پہنچے ہیں۔ دنیا کا ایک اور خوبصورت جزیرہ دریافت جزیرے کو دنیا کا انتہائی شمال کا زمینی مقام قرار دیا گیا ہے