REEMA VACCINE
پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان ریما کو کورونا ویکسین لگادی گئی۔پہلی پاکستانی اداکارہ ویکسین لگانے میں نام بنا لیا ۔مزید تفصیلات اس رپورٹ میں پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان ریما کوامریکا میں کورونا ویکسین کی پہلی ڈوزلگادی گئی۔ اس متعلق اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام پرایک وڈیو جاری کی اور کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔
اس سے قبل بھی اداکارہ نے ایک وڈیوشیئرکی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں سے کہا وہ خود بھی کورونا ویکسین لگوائیں اوراپنے چاہنے والوں کوبھی کورونا ویکسین لگوانے کا کہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ ریما امریکا میں مقیم ہیں۔ ان کے شوہرڈاکٹرشہاب امریکا میں ماہرامراض قلب ہیں۔