Pakistan

بلاول بھٹو نےولی باغ میں اے این پی راہنماؤں

بلاول بھٹو نےولی باغ میں اے این پی راہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

بلاول بھٹوکی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر تعزیت کے لیے ولی باغ چارسدہ پہنچ گیا۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے حکومت اور پی ڈی ایم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

بلاول بھٹو نےولی باغ میں اے این پی راہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ جب تک ایکشن پلان پرعمل نہیں ہوتا ہم پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بنیں گے۔ پی ڈی ایم  تقسیم کا شکار  بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم جمہوریت اورآئین پر یقین رکھتے ہیں۔  اور پی ڈی ایم سے استعفیٰ آخری پوائنٹ تھا، ہم نے ایک ایکشن پلان دے کرعوام کے سامنے رکھ دیا تھا، استعفے کے بعد ہم نے دوبارہ پی ڈی ایم میں جانے کا نہیں سوچا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی پی پی اور اے این پی دونوں جماعتیں جمہوریت پسند اورعوامی پارٹیاں ہیں، ہم دونوں جماعتیں مل کر عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گی۔ اورہمارے کردار کو تاریخ میں لکھا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *