شہزاد اکبر

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈی جی بشیر میمن سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا اور 50 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔مشیرداخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ ایف آئی اے کی کوئی ٹیم میری زیرنگرانی کام نہیں کرتی تھی نہ کررہی ہے، جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی شوگرکمیشن کی رپورٹ پر کی جا رہی ہے ، جہانگر ترین کا معاملہ سیاسی نہیں قانونی ہے، احتساب کا عمل بلا امتیاز کیاجارہاہے، جہانگیر ترین کے خلاف الزامات غلط ثابت ہوئے تومجھے خوشی ہوگی۔شہزاد اکبر نے کہا کہ کسی افسر کو ٹرانسفر نہیں کیا گیا ، کیس کھولنے کا فیصلہ صرف سپریم جوڈیشل کونسل کرتاہے ،نواز شریف ،اسحاق ڈار کی طرح ملزم نہیں مجرم ہیں، نوازشریف کو سزا بھگتنے کیلئے پاکستان آناہے، برطانوی حکومت سے نواز شریف کو بے دخل کرنے کو کہا ہواہے، برطانیہ نےنوازشریف کی حوالگی سےانکارنہیں کیا،معاملہ چل رہاہے، میری اطلاع کے مطابق اسحاق ڈاربرطانیہ میں سیاسی پناہ لے چکے ہیں ۔شہزاداکبر نے کہا کہ ایف آئی اے میں کسی افسرکوٹرانسفرنہیں کیاگیا، ڈاکٹررضوان لاہور زون کے پہلے بھی ڈائریکٹر تھے اب بھی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز جیو کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بشیر میمن نے کہا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف انکوائری کیلئے شہزاد اکبر نے انہیں کہا اور فروغ نسیم نے ان کی حمایت کی۔بشیر میمن کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم عمران خان نے مجھے کہاکہ ہمت کریں، آپ کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے بہت سمجھانے کی کوشش کی کہ ایف آئی اے کے ضابطہ کار میں ایسے نہیں کیا جاسکتا، یہ کام سپریم جوڈیشل کونسل کا ہے۔بشیر میمن نے کہا کہ پولیس قانون نافذ کرنے والا ادارہ ہے، غیر قانونی کام کیسے کرسکتا ہے؟ وہ بھی ایک جج کے خلاف؟ بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ مجھ پر نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز، حمزہ شہباز، شاہد خاقان، رانا ثنا، مریم اورنگزیب، خواجہ آصف، خورشید شاہ، مصطفیٰ نوازکھوکھر، اسفند یار ولی اور امیر مقام کو گرفتار کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جاتا تھا۔
انہوں نے کہا کہ جب اعتراض اٹھایا کہ گرفتاری کیلئے ثبوت ہونے چاہئیں تو کہا گیا کہ فی الحال پکڑ لو بعد میں دیکھیں گے، ریمانڈ لیں گے، پھر عدالت میں اس کو ثابت کریں گے۔بشیر میمن نے کہا کہ خود وزیر اعظم نے انھیں کہا کہ سعودی شہزادہ محمد بن سلمان تو جو کہتا ہے وہ ہوجاتا ہے، آپ اعتراضات کرتے ہیں جس پر انھیں جواب دیا تھا کہ سعودی عرب میں بادشاہت ہے، پاکستان میں جمہوریت ہے ، صرف گرفتار کرنا نہیں جرم بھی ثابت کرنا ہوتا ہے۔

پاکستان بمقابلہ زمبابوے

پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج ہرارے میں جاری،زمبابوے اور پاکستان کی ٹیمیں آج پہلے ٹیسٹ کے لیے ہرارےمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیر یز کی فتح کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی فتح کے لیے پر امید ہے جس کے لیے بھرپور پریکٹس کی گئ۔زمبابوے بھی ہار کے بعدٹیسٹ سیریز میں فتح کے لیے پر امید ہے۔
ساؤتھ افریقا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی کی جاسکتی ہے جس کہ مطابق یاسر شاہ کی جگہ زاہد محمود کو موقع دیے جانےکا امکان ہے۔پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج ہرارے میں جاری،زمبابوے اور پاکستان کی ٹیمیں آج پہلے ٹیسٹ کے لیے ہرارےمیں آمنے سامنے ہوں گی

الیکٹرک کریں

بجلیکیقیمتمیںمارچکیفیولپرائسایڈجسٹمنٹکیمدمیںکمیکیلئےنیپرامیںسماعتمکملہوگئیہے،اوربجلیکیفییونٹقیمتمیں 63 سے 68 پیسےکمیکاامکانظاہرکیاجارہاہے۔نیپراکےمطابقسینٹرلپاورپرچیزنگایجنسی (سیپیپیاے) نےبجلیکیقیمتمیںمیں 61 پیسےفییونٹکمیکیدرخواستکیتھی،تاہماتھارٹینےتماماسٹیکہولڈرزکوسننےکےبعد 63 پیسےسےلےکر 68 پیسےفییونٹکمیکاعندیہدےدیاہے،اوراتھارٹیتمامڈیٹاکیجانچپڑتالکےبعدتفصیلیفیصلہجاریکرےگی۔
سینٹرلپاورپرچیزنگایجنسیکاکہناہےکہمارچمیںپانیسے 19.42 فیصدبجلیپیداکیگئی،مارچمیںکوئلےسے 30.50 فیصد،فرنسآئلسے 2.62 فیصد،مقامیگیسسے 11.56 فیصد،درآمدیایلاینجیسے 21.11 فیصد،ایٹمیذرائعسے 10.49 فیصدبجلیپیداکیگئی،ایٹمیذرائعسےپیدابجلیکیقیمت 1روپیہ 2 پیسےفییونٹرہی

کراچی این اے 249 الیکشن

کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
پولنگ اسٹیشنز کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ پولنگ کے باعث حلقے میں عام تعطیل ہے۔
کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے کے لیے تحریک انصاف، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پاک سر زمین پارٹی کے امیدوار میدان میں ہیں۔
تحریک انصاف کے امجد اقبال، مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل، پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل اور پاک سرزمین پارٹی کے مصطفیٰ کمال مدمقابل ہیں۔ اس کے علاوہ ایم کیو ایم پاکستان کے حافظ محمد مرسلین بھی امیدوار ہیں۔
خیال رہے کہ این اے 249 کی نشست فیصل واوڈ کے سینیٹر بننے کے باعث خالی ہوئی تھی، اس نشست پر الیکشن کمیشن نے دوبارہ انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا تھا۔

صحت

کروناویکسینکیافادیتکوایکبارپھرایکبڑیطبیتحقیقکےذریعےثابتکردیاگیاہے،ریسرچمیںسامنےآیاہےکہویکسینکیایکخوراکسےگھرمیںوائرسکےپھیلاؤمیں50فیصدسےزائدکمیآجاتیہےپبلکہیلتھانگلینڈ(پیایچای)کیجانبسےشائعہونےوالیاستحقیقمیںکہاگیاہےکہفائزریاآسٹرازینیکاکیویکسینکیایکخوراکگھرمیںایکفردسےدیگرافرادمیںکروناکیمنتقلیکوپچاسفیصدسےبھیزیادہکمکردیتیہےریسرچکےدورانیہمعلومہواکہوہافرادجنھیںویکسینکیپہلیخوراکدیگئیتھی،جب3ہفتےبعدوہوائرسسےمتاثرہوئےتووہویکسیننہلینےوالوںکینسبتاپنےگھروالوںمیںکموائرسپھیلانےکاسبببنے۔اسطبیتحقیقمیں 24 ہزارگھروںکے57ہزارسےزائدافرادکےڈیٹاکاویکسیننہلگوانےوالےتقریباً10لاکھکیسزسےتقابلکیاگیا،اوریہنتیجہحاصلہواکہویکسینلینےوالےافراداپنےگھروںمیںویکسیننہلینےوالوںکینسبتنصفسےبھیکمتناسبسےوائرسپھیلاتےہیںبرطانویوزیرصحتمیٹہینکاکنےاستحقیقکےنتائجپربیاندیتےہوئےاسےایکشاندارخبرقراردیا،اورکہاکہہمپہلےہیجانتےتھےکہویکسینزندگیاںبچاتیہے،تاہمیہتحقیقحقیقیدنیاکاتفصیلیڈیٹاہے،جودکھارہیہےکہاسسےوائرسکاپھیلاؤبھیکمہوتاہےمیٹہنکاککاکہناتھاریسرچسےاسباتکوتقویتملیہےکہویکسینوباسےنکلنےکابہتریذریعہہے،یہآپکیاورآپکےگھروالوںکیحفاظتکرتیہے۔ایکاورطبیتحقیقمیںبھییہباتسامنےآئےتھیکہویکسینکیایکخوراککے 4 ہفتوںبعدوائرسپیداہونےکاخدشہ 65 فیصدسےزائدکمہوجاتاہے۔

چین وال انفارمیشن

ایکتحقیقسےمعلومہواہےکہدیوارِچینکیمضبوطیکارازشایدچاولمیںپوشیدہہےکیونکہتحقیقکےبعدچاولمیںموجودنشاستہاوراسکےاہماجزااسدیوارکیاینٹوںسےملےہیں2300سالقبلتعمیرکیگئیدیوارِچینکیلمبائی13ہزارمیلہےجسےایکغیرمعمولیشاہکارکہاجاسکتاہےاسمیںمِنگبادشاہتکاتعمیرکردہحصہآجتکبہترینحالتمیںہےجسکیکللمبائی 5000 کلومیٹرسےزائدہے۔ مِنگبادشاہتکےعہدمیںپکےہوئےگیلےچاولاورلیموںکاپانیاستعمالکیاگیاتھا۔ اسکےآثاراباساینٹوںمیںملےہیں۔ بعضحوالوںسےیہبھیمعلومہوتاہےکہاناینٹوںکےگارےمیںچاولکاآٹابھیملایاگیاتھا۔
اسکیوجہیہہےکہچینیراجاورماہرینچاولکیمضبوطیاورتعمیراتمیںاسکےاستعمالکےقائلتھےاوراسیبناپرانکیبڑیمقداردیوارِچینمیںملائیجاتیرہیتھی۔
اسضمنمیںزیجیانگیونیورسٹیکےسائنسداںبنجیانزینڈنےتحقیقکیہےانہوںنےاینٹوںکوالیکٹرونخردبیناوردیگرآلاتسےدیکھاگیاتوانمیںامائلوپیکٹنکےآثارملےہیں۔ امائلوپیکٹنسیمنٹاورگارےکومضبوطیسےجوڑےرکھتاہےاوریہیوجہہےچینیبادشاہاسکیافادیتسےواقفتھے۔
ماہرینکاخیالہےکہاسطرحچاولکےآٹےیااسکےاجزاکواینٹوںاورسیمنٹمیںملاکرمضبوطتعمیراتتیارکیجاسکتیہیں

بھارت کورونا

ارتمیںکوروناوائرسکیدوسریلہرکیتباہکاریاںجاریہیں،ایکدنمیںسبسےزیادہ 3ہزار293امواتکےنتیجےمیںبھارتمیںکوروناوائرسسےمرنےوالوںکیتعداد 2 لاکھسےتجاوزکرگئی۔بھارتیوزارتصحتکےمطابقبدھکادنبھارتمیںکوروناوباکےحوالےسےابتککاسبسےتباہدنرہا۔ جہاںایکدنمیںدنیامیںسبسےزیادہ 3 لاکھ 60ہزار960 نئےکیسزکاریکارڈقائمہوگیا۔ جبکہ 3ہزارسےزائدامواتکےنتیجےمیںمرنےوالوںکیتعداد 2لاکھایکہزار 187تکجاپہنچی۔
غیرملکیخبررساںادارےکےمطابقبھارتیریاستمہاراشٹراورنئیدہلیمیںکورناکیتباہکنصورتحالکےباعثصحتکےنظاماورشمشانگھاٹوںکوبےپناہدباؤکاسامناہے،لاشوںکیبھرمارکےباعثکارپارکنگزکوشمشانگھاٹوںمیںتبدیلکردیاگیاہےجبکہمسلسلچتائیںجلنےکےباعثلکڑیکیقلتبھیپیداہوگئیہے۔
دوسریجانببدھکوبھارتیحکومتکیجانبسے18سالزائدعمرکےافرادکیویکسینیشنکےلیےرجسٹریشنکاآغازہوتےہیحکومتیویبسائٹاورایپلیکیشنکاسرورڈاؤنہوگیا

ایشیاء ڈویلپمنٹ بینک

ایشیائیترقیاتیبینککاکہناہےکہکوروناوباکےباوجودپاکستانکیمعیشتبحالہورہیہےاوررواںسالملککیمعاشیشرحنمو 2 فیصدتکرہنےکیتوقعہےجبکہآئندہسالجیڈیپی 4فیصدتکرہنےکاامکانہے۔ایشیائیترقیاتیبینککےجاریکردہاکنامکآؤٹلک 2021 میںمزیدکہاگیاہےکہکوروناوائرسکےباوجودپاکستانکیمعیشتبحالہورہیہےاور 2021 میںصنعتوںکیپیداوارمیںاضافےکاامکانہے۔ پیداواراورتعمیراتکےشعبےمیںبہتریدکھائیدےرہیہےجبکہریٹیلاورتجارتکےشعبوںکیبحالیسےسروسزسیکٹرمیںترقیہورہیہے۔
اےڈیبیکےمطابقرواںمالیسالکپاسسمیتزرعیشعبےکیپیداوارمیںکمیاورمہنگائیکیشرح 8.7 فیصدتکرہنےکاامکانہے۔
اےڈیبیکاکہناہےکہنوجوانوںکوروزگارکیفراہمیکےلیےایسایمایز (اسمالاینڈمیڈیمانٹرپرائزز) کوسپورٹکیاجائے،پاکستانکوروناوائرسپرقابوپانےکےلیےویکسینیشنکاعملمکملاورمعاشیاصلاحاتکےایجنڈےپرعملدرآمدکرے

امجد صابری بیٹی

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے معروف قوال امجد صابری کی صاحبزادی حورین صابری نے اپنے والد کی پانچویں برسی کے موقع پر سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔حورین صابری نے اپنے والد کی برسی پر اُنہیں یاد کرتے ہوئے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اُن کے ہمراہ لی گئی اپنی کچھ یادگار تصویر شیئر کی ہیں امجد صابری کی بیٹی نے ان نایاب تصاویر کو جذباتی کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’اور آج پھر وہ دن آگیا، مجھے یقین نہیں آرہا کہ بابا کے انتقال کو پانچ سال گُزر گئے ہیں۔اُنہوں نے لکھا کہ ’ہم سب ہمارے بابا کو بہت زیادہ یاد کرتے ہیں۔حورین صابری نے لکھا کہ ’ہم اپنی زندگیوں میں جنتا بھی مصروف ہوجائیں لیکن ایک نامکمل احساس ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے۔‘اس جذباتی پوسٹ پر امجد صابری کے مداحوں کی بڑی تعداد اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرتی نظر آرہی ہے۔کراچی میں 16 رمضان 22 جون 2016 کو شام تقریباََ 4 بجے کے قریب قوال امجد صابری پرنامعلوم افرا د نے فائر نگ کی۔امجد صابری کے سر پر گولیاں لگنے سے ان کی موت واقع ہوئیمحبتیں بانٹنے والے خوبصورت انسان اور بہترین گائیک امجد صابری کو کراچی میں دہشت گردوں نے ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا، امجد صابری کے 5 بچے ہیں جن میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔

امریکہ جونیڈن اور افغانستان

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہےکہ امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے۔کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے فوج واپس بلانے کا یہی وقت ہےکانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے فوج واپس بلانے کا یہی وقت ہے، ہمیں پاکستان اور افغانستان کےدرمیان اعتماد بحال کرنا ہے۔
انہوں نے کہاکہ چین کے ساتھ تصادم اور روس سے کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، امریکا پھر سے آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا کی قیادت کے لیے تیارہے۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ 16 برس سے بڑی عمرکا ہر امریکی اس وقت ویکسین لگواسکتا ہے۔اس موقع پر امریکی صدر نے عوام کے لیے لاکھوں نوکریاں بھی پیدا کرنے کا اعلان کیا