Pakistan

IMRAN KHAN

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان اور ہمارا مقصد ایک ہی ہے صرف طریقہ کار میں فرق ہے۔۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے ہفتے ایک جماعت نے یہ دکھانے کی کوشش کی کہ انہیں شاید دوسرے مسلمانوں سے زیادہ حضور اکرم ﷺ سے پیارہے۔۔ کیا گارنٹی ہے کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے دوبارہ گستاخی ۔نہیں ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *