Pakistan

Fbr fata

فاٹا کے تاجروں کے وفد نے الزام لگایا ہے کہ ایف بی آرہمیں رعایت دینے کی بجائے تنگ کر رہا ہے۔ جس کی وجہ سے فاٹا کے انضمام کا ہمیں نقصان ہو رہا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق فاٹا کے انضمام کے موقع پرپارلیمنٹ کی منظوری سے صنعتکاروں اور تاجروں کو ٹیکس سے متعلق دیے گئے استثنیٰ کی خلاف ورزی پر وزارت خزانہ، ایف بی آر اور وزارت قانون سے رپورٹ طلب کر لی۔
انھوں نے یہ اقدام سابق فاٹا کے40 رکنی تجارتی وفد سے ملاقات کی روشنی میں کیا۔ جس میں وفد نے الزام لگایاکہ ایف بی آرہمیں رعایت دینے کی بجائے تنگ کر رہا ہے، جس کی وجہ سے فاٹا کے انضمام کا ہمیں نقصان ہو رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *