Pakistan

Cuba

راؤل کاسترو کیوبا کمیونسٹ پارٹی کی صدارت سے دستبردار ہوگئے۔62سال میں پہلی بار کیوبا کا معروف کاسترو قبیلہ کمیونسٹ پارٹی کی لیڈر شپ سے الگ ہوگیا ہے۔راؤل کاسترو2018میں ہی کمیونسٹ پارٹی سربراہی سے الگ ہونے کا اعلان کرچکے تھے جس کے عین مطابق ٹھیک تین سال بعد انھوں نے عہدہ چھوڑ دیا۔۔فیڈل کاسترو کے بھائی راؤل کاسٹرو کی جانب سے ناکامیوں کا اعتراف بھی کیا گیا ہے۔۔انکا کہنا تھا کہ کیوبا میں فیڈل کاسترو کی خواہشات کے مطابق انقلابی تبدلیاں برپا نہ ہوسکیں کیوبا ان دنوں شدید مالی بحران اور معاشی بدحالی کا شکار ہے جبکہ کیوبا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد مزید بدحالی ہے۔۔ کمیونسٹ پارٹی کے زیر انتظام جزیرے ہوم لینڈ میں شہری خوراک سے بھی محروم ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *