International

AMERICA

روس نے پابندیوں اور سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کے معاملے پر امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی, روس کی جانب سے 10 امریکی سفارت کاروں کو بے دخل کیا جائے گا روس کی جانب سے بھی 10 امریکی سفارت کاروں کو بے دخل کیا جائے گا اور کئی امریکی اہلکاروں پر سفری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کہتے ہیں کہ اندرونی معاملات میں مداخلت پر امریکی فنڈز اور این جی اوز کی سرگرمیاں بھی ختم کی جائیں گی۔ خیال رہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام لگا کر 10 روسی سفارت کاروں کو بے دخل کرنےکا حکم دیاتھا اور 32 افراد پر پابندیاں لگائی تھیں۔ روس نے امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی روس کی جانب سے بھی 10 امریکی سفارت کاروں کو بے دخل کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *