Pakistan

Steal mills

وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی میں حائل تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی سے متعلق وزیر نجکاری اور وزیر خزانہ و صنعت و پیداوار کی مشترکہ صدارت میں بین الوزارتی اجلاس ہوا وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی وزیراعظم کے وژن کے مطابق شفاف طریقے سے ہوگی، جب کہ اسی سلسلے میں حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز کی بحالی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی سے متعلق وزیر نجکاری اور وزیر خزانہ و صنعت و پیداوار کی مشترکہ صدارت میں بین الوزارتی اجلاس ہوا، محمد میاں سومرو نے کہا قومی ادارے کو مکمل پیداواری صلاحیت کے ساتھ فعال کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *