International

RIOTS IN BIG CITIES

مذہبی جماعت کا احتجاج دوسرے بھی جاری رہا۔لاہور اور اسلام آباد میں اہم مقامات پر رینجرز کو تعینات کردیا گیاہے۔ کراچی کے اسٹار گیٹ پر پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہوا۔جس کےپنجاب کے مزید چار شہروں میں رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ کےبعد لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔لاہور کے اہم اسپتالوں میں سخت سیکیورٹی میں آکسیجن سلنڈر پہنچادیئے گئےہیں۔
مذہبی جماعت اور پولیس کی بڑے شہروں میں آنکھ مچولی دوسرے روز بھی جاری رہی۔لاہور میں مظاہرین نے مزید سات شاہراہوں پر دھرنا دے کر شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔اسپیس چونگی امر سدھو۔بھٹہ چوک،شاہکام چوک،مول پلی رائیونڈ میں ٹریفک شدید متاثر ہوئی۔۔۔۔شہرکے سولہ مقامات پر رینجرز تعینات ہے۔۔مظاہرین کی وجہ سے کئی مقامات پر موٹر وے بھی بندہے۔سخت سیکیورٹی میں لاہور کے اہم اسپتالوں میں آکسیجن سلنڈرز پہنچادیئے گئے ہیں اسپیس کراچی میں اورنگی ٹاؤن، حب ریور روڈ، اسٹار گیٹ، بلدیہ ٹاؤن اور کورنگی ڈھائی نمبر میں بھی سڑکیں بند،اسٹار گیٹ کے مقام پر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعما ل کیا۔۔۔وفاقی دارالحکومت میں پانچ مقامات بند ہیں۔فیض آباد اور گردونواح میں موبائل سروس بھی معطل کی گئی۔۔راولپنڈی میں اٹھال چوک اور لیاقت باغ میں سڑک ٹریفک کے لیے بند ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *