Pakistan

Power ke shotage in ramdan

پاور ڈویژن نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ بجلی کا عارضی تعطل دور کرنے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سحر،افطار اور تراویح کےاوقات میں بلاتعطل بجلی مہیا کی جائے گی، اس حوالے سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ضروری ہدایات دے دی گئی ہیں۔ بجلی کا عارضی تعطل دور کرنے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، ڈسٹری بیوشن کمپنیزکےکنٹرول رومز 24 گھنٹے فعال رہیں گے،سب ڈویژن لیول پر اضافی ٹرانسفارمرز اور دیگر آلات فراہم کردیےگئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *