Entertainment

MINAL KHAN RAMZAN

پاکستان کی مشہور اداکارہ منال خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ماہِ رمضان کو سال کا پسندیدہ وقت قرار دے دیا۔ لکھا کہ رمضان المبارک سال کا بہترین وقت ہے۔پاکستان میں ماہِ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور آج ملک بھر میں پہلی سحری ہوگی۔ خوبصورت اور بابرکت مہینے کے حوالے سے لوگ ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔ایسے میں پاکستان کی مشہور اداکارہ منال خان نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ماہِ رمضان کو سال کا پسندیدہ وقت قرار دے دیا۔
منال خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی اور اپنے مداحوں کے لئے خوبصورت پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ رمضان المبارک سال کا بہترین وقت ہے۔اداکارہ نے اپنے پیغام میں دعا بھی لکھی کہ ﷲ تعالیٰ ہم سب پر مہربانی کرے،آمین۔ جواب میں مداحوں نے بھی منال خان کو ماہ ِمقدس کی مبارک باد دی اور انکی دعا پر کمنٹس میں آمین لکھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *