Pakistan

DIG CTD PRESS CONFERENCE

کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی سندھ نے رینجرز انٹیلی جنس کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کی ہے۔ کالعدم قوم پرست تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار دہشت گرد جاوید بم بنانے کا ماہر ہے ۔کراچی میں سی ٹی ڈی کی خفیہ اطلاعات پر بڑی کارروائی۔کالعدم قوم پرست تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد کا کہنا ہے کہ ۔ گزشتہ روزطارق روڈ کے قریب موٹرسائیکل سے بم برآمدگی کے بعد مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کئے گئے۔ اور۔بڑی کامیابی ملی اسپیس ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے بتایا کہ ۔موٹر سائیکل میں نصب بم اور کلفٹن چائنہ ٹاؤن میں چینی باشندے کی گاڑی پر چپکائے گئےبم میں مماثلت ہے۔ کیونکہ۔ دونوں بم گرفتار دہشت گرد جاویدمنگریو نے تیار کئے۔۔سی ڈی ٹی حکام ۔کے مطابق ۔جاوید گزشتہ 8 سال سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں تخریب کاری کررہا تھا اور اسے افغانستان میں موجود اصغر شاہ ہدایت دیتا تھا اسپیس ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ ملزمان قانون نافذ کرنےوالے اداروں ۔ چینی باشندوں اور شہریوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے جبکہ ملزمان سے تفتیش کیلئےجے آئی ٹی بنائی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *