Entertainment

Saudi Ramzan Protocol

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران عبادت کے لیے نئے پروٹوکول جاری کر دیئے گئے۔مسجد نبویﷺمیں داخلے کے لیے ویکسین کی ایک ڈوز لازمی قرار۔دیدیا گیا۔سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کے لیے کورونا ویکسین کی کم از کم ایک ڈوز لازمی قرار دی گئی ہے ۔ مکہ مکرمہ کے اطراف اور وسطی علاقے میں بنا اجازت گاڑیاں لانا ممنوع ہوگا ۔۔۔مساجد میں آنے کے لیے زائرین کو وقت کی ہر حال میں پابندی کرنا ہوگی۔سعودی حکام نے رمضان المبارک کے دوران احتیاط کے طور پر بچوں کے مساجد میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔۔ پورے سعودی عرب میں تراویح اور نماز کے لیے مساجد کو صرف تیس منٹ کے لیے کھولا جائے گا مسجد الحرام ،مسجد نبوی میں کورونا ویکسین کی 1ڈوز لگانے والوں کو عبادت کی اجازت ،سعودی حکام
زائرین کو وقت کی ہر حال میں پابندی کرنا ہوگی،سعودی حکام
بچوں کے مساجد میں داخلے پر پابندی ہوگی ،سعودی حکام
مساجد تراویح اور نماز کے لیے 30منٹ سے زیادہ کھلی نہیں رہیں گی،سعودی حکام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *