Pakistan

BILAWAL BHUTTO PRESS CONFERENCE

بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے تابوت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی ۔۔ پی ڈی ایم کے تمام عہدے چھوڑ نے کا بھی اعلان کردیا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر کہا کہ جسے استعفیٰ دینے کا شوق ہے وہ اپنا شوق پورا کرلے ۔ چئیرمین پیپلز پارٹی نے پی پی پی اور اے این پی سے غیرمشروط معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کردیا ۔ کون سی پی ڈی ایم کیسی پی ڈی ایم ؟ پی ڈی ایم کی سب سے بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کو مکمل خیر باد کہہ دیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سی ای سی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کو مسترد کیا اور تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔بلاول بھٹو نے شوکاز نوٹس جاری کرنے پر پی ڈی ایم سے مطالبہ کیا کہ وہ پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی سے بلا مشروط معافی مانگے۔ اسپیس بلاول بھٹو زرداری سینیٹ الیکشن پر بات کرتے ہوئے ن لیگ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ نے سوچا کیسے شہید بینظیر بھٹو کے قاتل کے وکیل کو سینیٹر بنائیں گے؟۔۔۔۔چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ عزت اور برابری کے ساتھ سیاست کرنا جانتے ہیں اور کرتے رہیں گے، اے این پی کے ساتھ ہیں، حکومت کو آرام سے نہیں بیٹھنے دیں گے نہ بیٹھنے دیا ہے بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے تابوت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی پی ڈی ایم کے تمام عہدے چھوڑ نے کا اعلان سیاست عزت اوربرابری کی بنیادپرکی جاتی ہے،بلاول بھٹو میں نے اپنی والدہ کے قاتلوں کے وکیل کو ووٹ نہیں دیا، بلاول بھٹو آپ نے سوچا کیسے شہید بینظیر بھٹو کے قاتل کے وکیل کو سینیٹر بنائیں، بلاول بھٹو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *