corona, International

Bangaladash Corona

بنگلادیش میں14اپریل سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان۔۔کیسز میں اضافے کے باعث رمضان میں بندشوں کے سوا کوئی راستہ نہ تھا،بنگلہ دیشی حکومت کی شہریوں سے معزرت۔۔لاک ڈاؤن ضروری قرار بنگلادیش میں یومیہ کورونا کیسز میں اضافے پر حکومت نے ملک بھر میں تمام دفاتر بند کردیئے ۔ جبکہ بین الاقوامی اور اندرون ملک سفر پر ایک ہفتےکی پابندیاں عائد ہیں۔ پابندی کے دوران سرکاری، نیم سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔ جبکہ بین الاقوامی اور اندرون ملک پروازوں پر پابندی ہوگی۔ ملک بھر میں بحری سفر، ریل اور بس سروسز پر بھی پابندی ہوگی۔ بنگلہ دیشی حکومت کا کہنا ہے کہ پابندیوں کا اطلاق چودہ سے اکیس اپریل تک ہوگا۔۔ بنگلادیش میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد چھ لاکھ اکیانوے ہزار سے زیادہ ہے۔ جبکہ نو ہزار آٹھ سو سے زائد افراد جان سے گئے۔بنگلادیش میں کورونا کیسز میں تیزی بنگلادیش میں14اپریل سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان بین الاقوامی اور اندرون ملک سفر پر ایک ہفتےکی پابندی عائد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *