International

The UK added Pakistan to its list of 21 high risk countries

برطانیہ نے پاکستان کو 21 ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کردیا۔۔۔منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی معاونت جیسے مسائل سے دوچار ممالک کو اس فہرست میں شامل کیا جاتا ہے برطانوی حکومت کے مطابق ٹیکس کنٹرول کا نہ ہونا، دہشت گردی کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے مسائل سے دوچار ملک خطرہ ہیں۔رپورٹ کے مطابق ہائی رسک ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 15 واں ہے، فہرست میں شام، یوگنڈا، یمن اور زمبابوے بھی شامل ہیں۔دسمبر 2020 میں برطانوی حکومت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ناجائز رقوم کا تبادلہ جاری ہے۔ہائی رسک ممالک کے تعین کی نئی تعریف کے بعد برطانیہ میں ‘منی لانڈرنگ اینڈ ٹیررسٹ فنانسنگ ریگولیشن 2021’ مارچ میں نافذ ہوا ہے۔برطانیہ نے پاکستان کو 21 ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کردیا
برطانیہ میں ‘منی لانڈرنگ اینڈ ٹیررسٹ فنانسنگ ریگولیشن 2021’ مارچ میں نافذ ہوا
ہائی رسک ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 15 واں ہے، رپورٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *