Pakistan

PROGRAME ‘KOI BOOKA NA SOYE

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور میں “کو ئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام کا باقاعدہ اجرا کر دیا ،،،پروگرام کے تحت پشاور میں روزانہ کی بنیاد پر دیہاڑی دار اور دیگر مستحق افراد کو کھانا فراہم کیا جائے گا،پشاور میں بھوکوں کو اب باعزت طریقےسےکھاناملےگا۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےوزیراعلیٰ محمود خان نے،کوئی بھوکا نہ سوئے، پروگرام کا افتتاح کردیا۔پروگرام کے تحت روزانہ دس ہزار مستحق افراد کو ٹرکوں کے ذریعے کھانا فراہم کیا جائے گا اسپیس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام صوبائی محکمہ سماجی بہبود ، پاکستان بیت المال اور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے باہمی تعاون سے شروع کیا جار ہا ہے،،، وزیراعلیٰ محمود خان کہتے ہیں پروگرام سے معاشرے کے مستحق افراد مستفید ہو رہے ہیں،،اسپیس وزیر اعلیٰ نے پروگرام کے اجراپر وزیراعظم عمران خان ، احساس پروگرام کی سربراہ ثانیہ نشتر اور اس کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی اوران کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیاپشاور میں “کوئی بھوکا نہ سوئے “پروگرام کا آغاز کردیا گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پروگرام کا افتتاح کی پاکستان پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان شوکاز نوٹس پر پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی سے غیرمشروط معافی مانگی جائے‌،بلاول بھٹو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *