International

Modi Restriction OCI

بیرون ملک بھارتیوں کے حقوق پر مودی نے چھری چلا دی۔۔۔بھارتیوں کی پریشانی میں اضافے کے لیے نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔۔چار مارچ کو جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کی زد میں لاکھوں او سی آئی کارڈ ہولڈرز آگئے بھارتی میڈیا کے مطابق نئے نوٹی فکیشن کے مطابق ۔۔۔بیرون ملک مقیم بھارتی مسلمان مودی سرکار کی اجازت کے بنا تبلیغی کاموں میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔۔۔بیرون ملک مقیم بھارتی مودی سرکار کی اجازت کے بنا صحافتی فرائض بھی انجام نہیں دیں سکیں گے۔بھارت سے باہر بھارتیوں کے لیے تحقیقاتی کاموں کے لیے بھی مودی سرکار سے اجازت لازمی قراردے دی گئی ۔بھارتی حکومت کی طرف سے ممنوع قرار دیئے گئے ممالک اور علاقوں میں بھی بیرون ملک بھارتیوں کو اجازت لے کر جانا ہوگا ۔بیرون ملک بھارتی نریندر مودی کے نئے قوانین سے پہلے پریشان ہوئے اب بیزار ہوچکے ہیں بیرون ملک بھارتیوں کے حقوق پر نریندر مودی نے چھری چلا دی بیرون ملک مقیم بھارتی مسلمان مودی سرکار کی اجازت کے بنا تبلیغی کاموں میں شریک نہیں ہوسکیں گے بیرون ملک مقیم بھارتی مودی سرکار کی اجازت کے بنا صحافتی فرائض بھی انجام نہیں دیں سکیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *