International

Mansha Pasha

معروف سماجی رہنما اور اداکار ہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ نکاح مذہبی اسکالر جاوید غامدی نے ویڈیو کال کے ذریعے پڑھایا،آئیے آپ کو دکھاتے ہیں آخر یہ معروف جوڑی ہے کون؟معروف سماجی رہنما اور اداکار ہ منشا پاشا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
جبران ناصر اور اداکارہ منشا پاشا کا نکاح مذہبی اسکالر جاوید غامدی نے ویڈیو کال کے ذریعے پڑھایا۔دونوں کے نکاح کی سادہ سی تقریب میں انتہائی قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔اس موقع پر دولہے نے آف وائٹ رنگ کا کرتا شلوار اور واسکٹ پہن رکھی تھی جبکہ منشا پاشا نے سلور رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا تھا۔ جبران ناصر اور منشا پاشا رشتہ ازدواج میں منسلک نکاح مذہبی اسکالر جاوید غامدی نے ویڈیو کال کے ذریعے پڑھایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *