Pakistan

JI Rally

حکمران کراچی کو پاکستان کا حصہ نہیں سمجھتے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں۔بلدیہ ٹاؤن میں جماعت اسلامی الیکشن مہم نہیں چلارہی پورے شہر کے حقوق کا مقدمہ لڑرہی ہےکراچی میں جماعت اسلامی کے تحت جاری ”حقوق کراچی تحریک“ کے سلسلے میں بلدیہ ٹاؤن کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے ”حق دو بلدیہ ریلی“حب ریور روڈ سے ریلی نکالی گئی شرکاء سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کے ”حقوق کراچی تحریک“ کا مقصد صرف انتخابات جیتنا نہیں ۔۔شہریوں کے مسائل بھی حل کروانا ہے، بلدیہ ٹاون کی نشست این اے 249 پر ضمنی انتخاب کے اعلان کے ساتھ ہی یہ علاقہ تمام پارٹیوں کا پسندیدہ حلقہ بن گیا، حافظ نعیم الرحمن کا مزید کہناتھا کہ جماعت اسلامی رمضان المبارک میں بھی کراچی کے عوام کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گی۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام حق دو بلدیہ ریلی کراچی کے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھی جائے گی،حافظ نعیم الرحمان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *