Pakistan

FARAZ

رمضان المبارک سے قبل ذخیرہ اندوز بے لگام ہوچکے ہیں حکومت فوری نوٹس لے۔۔۔کے بی جی کے وائس پریزیڈنٹ افرازالرحمن نے اپنے بیان میں کہنا تھا کہ۔۔۔ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو چکا ہے مہنگائ آسمان سے باتیں کررہی ہے۔۔ہر سال حکومت کی جانب سے اربوں روپے کے رمضان پیکج کا اعلان تو کردیا جاتا ہے مگراس کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچتا فرازالرحمن رمضان المبارک سے قبل ذخیرہ اندوز بے لگام ہوچکے ہیں، خوردونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو چکا ہے،فرازالرحمن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *