Pakistan

CHINYOT HOCKEY MATCH

چنیوٹ میں کنوارے اور شادی شدہ مرد آمنے سامنے آگئے، ہاکی کے دلچسپ مقابلے میں شادی شدہ ٹیم نے کنواروں کوچاروں خانے چت کردیا، شادی شدہ ٹیم نے 2کے مقابلے میں 4 گول سے میچ جیت لیا،،کنوارے منہ تکتے رہ گئے چنیوٹ میں اپنی طرز کا انوکھا ہاکی میچ،، شادی شدہ اور کنوارے آمنے سامنے آگئے،، شہریوں کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں آئی اور لطف اندوز ہوئےدوران میچ کھلاڑیوں نے بھی جیت کے لیے خوب زور آزمائی کی، شادی شدہ ٹیم نے کنواروں کو 2 کے مقابلے میں چار گولز سےہرا دیا کھلاڑیوں کا کہنا تھا اسطرح کے میچز سے گراؤنڈ آباد ہوں گے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا منتظمین کا کہنا تھا اپنی نوعیت کا یہ انوکھا میچ تھا، اس میں پورے چنیوٹ سے شادی شدہ اور غیر شادی شدہ ہاکی کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا،شائقین نے حکومت سے مطالبہ کیا گراؤنڈز کو آباد رکھنے کے لیے ایسے ایونٹس منعقد کئے جائیں تاکہ کھلاڑی کھیلوں کی طرف متوجہ رہیں چنیوٹ میں ہوا اپنی طرز کا انوکھا ہاکی میچ چنیوٹ میں کنوارے اور شادی شدہ مرد آمنے سامنے آگئے ہاکی کے دلچسپ مقابلے میں شادی شدہ ٹیم نے کنواروں کوچاروں خانے چت کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *