Pakistan

CABNIT CHANGING

وفاقی کابینہ میں ممکنہ ردو بدل کے لئے مشاورت کا عمل تیز ہوگیا۔وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان فواد چودھری کو دیئے جانے کا امکان ہے سینیٹرشبلی فراز نے دوبارہ سینیٹر بننے کے بعد سے وفاقی وزیر کا حلف نہیں اٹھایا ہے۔۔۔وزیراعظم عمران خان کے جانب سے کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے لئے مشاورت کا عمل جاری ہے۔۔۔۔وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان فواد چودھری کو دیئے جانے کا امکان ہے۔۔وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہم ملاقات بھی ہوئی ہےملاقات میں اہم ملکی سیاسی امور پر گفتگو کی گئی وفاقی کابینہ میں ممکنہ ردو بدل کے لئے مشاورت کا عمل تیز وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان فواد چودھری کو دیئے جانے کا امکان وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے لئے مشاورت کا عمل جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *