Pakistan

WEATHER

کراچی میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے گذشتہ روز شہرمیں 5 روزہ گرم وخشک موسم کی پیش گوئی کی تھی،جس کے اثرات نمایاں ہونے شروع ہوگئے کراچی میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ آئندہ تین سے چار روز کے دوران پارہ 40 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں بلوچستان کی گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی۔
رمضان کے ابتدائی دس دن کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو آنے کا کوئی امکان نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *