Pakistan

NA 75 DASK

این اے پچہتر ڈسکہ کاضمنی الیکشن کل ہوگا۔انتخابی مہم ختم ہوگئی ہے۔انیس فروری کو ناخوشگوارواقعے کے بعد تحریک انصاف اورنوازلیگ کی جانب سے بڑی گہماگہمی نہیں دیکھی گئی ۔الیکشن کمشنرپنجاب نے پولنگ اسٹیشن کادورہ کرکے صورتحال کاجائزہ لیا۔
این اے پچہتر ڈسکہ میں پھر انتخابی دنگل۔۔تحریک انصاف کے اسجد ملہی اور نواز لیگ کی نوشین افتخار میں جوڑ پڑے گا۔۔اسجد ملہی نے دوہزار دو میں قاف لیگ کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کی۔دوہزار آٹھ میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔نوشین افتخار مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما سید افتخار الحسن مرحوم کی صاحبزادی ہیں۔دوہزار آٹھ سے این اے پچھہتر ڈسکہ کی نشست ان کے خاندان کے پاس رہی ہے مونٹاج انیس فروری کو حلقے میں ضمنی الیکشن ہوئے۔ہنگامہ آرائی۔پریزائیڈنگ افسران کی گمشدگی اور بدنظمی کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے دوبارہ انتخاب کرانے کا اعلان کیا تھا۔کسی بھی قسم کی بدنظمی سے بچنے کے لئے الیکشن کمیشن نے سخت احکامات جاری کئے ہیں۔ اسپیس الیکشن کمیشن کے مطابق کوئی بھی منتخب نمائندہ حلقے میں داخل نہیں ہوگا۔فارم پینتالیس کی فراہمی امیدواروں کویقینی بنانے۔اوررزلٹ الیکشن کمیشن کوواٹس ایپ پر بھیجنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پولنگ اسٹاف کوموبائل لوکیشن کا فیچربھی آن رکھنا ہوگا۔سیاسی حلقوں نے ضمنی الیکشن کوپاکستان تحریک انصاف اورمسلم لیگ نون کے لیے بڑاٹیسٹ کیس قراردیاہے این اے 75ڈسکہ کا ضمنی الیکشن کل ہوگاتحریک انصاف اور نواز لیگ کی جانب سے بڑی گہماگہمی نہیں دیکھی گئی اسجد ملہی نے د2002 میں قاف لیگ کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کی 2008سے این اے75ڈسکہ کی نشست نوشین افتخار کے خاندان کے پاس رہی ہے
19 فروری2021کو حلقے میں ضمنی الیکشن بدنظمی کا شکار ہوئے بدنظمی سے بچنے کے لئے الیکشن کمیشن نے سخت احکامات جاری کئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *