International, Pakistan

MOODI VIST PAKISTAN SOON

پاکستان بھارت ایک بار پھر قریب آنے لگے۔ دونوں ممالک کے کروڑوں عوام کی آنکھوں میں اُمید کے دیئے پھر روشن ہوگئے۔۔۔ سالوں سے اپنے مستقبل کیلئے جدوجہد کرنے والے کشمیریوں کو بھی اُمید کی نئی کرن نظر آنے لگی۔برصغیر کے سب سے دیرینہ مسئلہ کشمیر پر بات چیت کے واضع اشارے مل رہے ہیں اور سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے کٹر رہنما اور ہندوستان کے موجودہ وزیراعظم نریندر مودی اب اسلام آباد آنے کے واضع اشارے دے رہے ہیں اور یہاں پاکستان میں اکتوبر میں ہونے والی سارک سربراہی اجلاس میں شرکت کا عندیہ دیا گیا ہے۔اسپیس پاکستان اس کانفرنس کی سربراہی کیلئے تیار ہے جبکہ بھارتی وزیراعظم سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے اور انکے دورےکےشیڈول سے متعلق سفارتی روابط کا آغاز اگلے ماہ سے ہوجائے گا۔ہندوستان پاکستان دوستی پاکستان بھارت ایک بار پھر قریب آنے لگے کروڑوں عوام کی آنکھوں میں اُمید کے دیے روشن ہوگئے برصغیر کے سب سے دیرینہ مسئلہ کشمیر پر بات چیت کا امکان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان آئیں گے پاکستان میں اکتوبر میں سارک سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا مئی سے پاکستان بھارت سفارتی روابط کا آغاز ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *